نواز شریف کا نام سرکاری اداروں سے ہٹانے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (اے ٹی ایم آن لائن) تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے نام سے منسوب سرکاری اداروں سے انکا نام ہٹانے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراٗی گٗی ۔ قرارداد تحریک انصاف کی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گٰٗی۔ پاکستان کی عدالتوں سے میاں نواز شریف کو سزا سنائی جا چکی ہے ۔ صوبہ پنجاب میں کئی سرکاری ادارے ان کے نام سے منسوب ہیں جس سے ان اداروں کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ساکھ متاثر ہورہی ہے۔ قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ان سرکاری اداروں سے نواز شریف کا نام فوری طور پر ہٹایا جاٗے