لاہورمیں اینٹی کرپشن آفیسرکا حجام پرتشدد

لاہور( اے ٹی ایم آن لائن) افسری کا نشہ کہیں یا کچھ اور، لاہورمیں اینیٹی کرپشن آفیسر رائے خالد نے مبینہ طورپر حجام منیر کوتشدد کا نشانہ بناڈالا، تفصیلات کے مطابق مذکورہ آفیسر لاہور کے علاقے شادمان میں شیو کرانے گیا جس دوران اس کا حجام منیر پر کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پرمشتعل آفیسرنے پہلے منیرسے بدکلامی کی اور بعد میں اسےبری طرح تشدد کا نشانہ بناڈالا۔