وہ کون ہے جو نیب کیساتھ بھی ہاتھ کر گیا؟؟

لاہور (اے ٹی ایم آن لائن) نیب کے انٹیلی جنس ونگ نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو کہ اپنے آپ کو نیب کا افسر بتاتا تھا ۔  نعمان نامی شخص سرکاری افسران پر دباو ڈال کر کار سرکار میں مداخلت کرتا تھا جسکی بنیاد پر اسے گرفتار کیا گیا ۔