ڈی پی او پاکپتن کی خالی سیٹ پرنیا افسرکون؟

لاہور (اے ٹی ایم آن لائن) پنجاب حکومت نے خاورمانیکا کیس میں تبدیل کئے جانیوالے سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی جگہ خاتون افسر ماریہ محمود کونئی ڈی پی او تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔