عمران خان کی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا ؟

اسلام آباد ( اے ٹی ایم آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کا کابینہ میں توسیع  کا فیصلہ ۔ پاکستان تحریک انصاف کے تین نئے اراکین کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ۔ متوقع کابینہ میں عندلیب عبّاس،علی زیدی اور علی امین گنڈا پور کا نام شامل ہے ۔ وزرا کے محکموں کا جلد اعلان کیا جائے گا اسکے ساتھ چند دنوں میں اراکین کے تقرر کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا جائے گا ۔