تھانہ جوہر ٹاون کی حدود میں دلخراش واقعہ ۔ قتل یا خود کشی ؟

لاہور(اے ٹی ایم آن لائن)  تھانہ جوہر ٹاون کی حدود میں گھر سے چار افراد کی لاشیں برامد۔ چاروں افراد کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا تاہم ابھی ابتدائی  تفتیش جاری ہے ۔ وقعے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 پولیس ذرائع  کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت، چالیس سالہ رضوان، سمیرا بعمر تیس سال، آٹھ سالہ ارسال اور چھ سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی