ضمنی انتخابات ۔ کس حلقے میں کتنے امیدوار ؟

لاہور (اے ٹی ایم آن لائن)  لاہور سے دو قومی اسمبلی کی نشتوں پر 59 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ۔ پنجاب اسمبلی کی دو نشتوں پر 73 امیدواروں نے کاغذات ۔ این اے 124 سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،  عابد شیر علی سمیت 17 امیدواروں کاغذات نامزدگی  جمع کروائے۔ پی پی 164 سے سہیل شوکت بٹ،  یوسف علی،  اعجاز ڈیال سمیت 32  امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔ این اے 131 سے ولید اقبال،  ابرار الحق،  سعد رفیق،  کرن علیم،  غزالہ سعد رفیق،  حافظ فرحت عباس سمیت 41  امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

   این اے 131 سے 41 امیدواروں نے  نامزدگی جمع کرا دئیے ۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق اور میاں مرغوب نے کاغزات جبکہ پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر, ولید اقبال اور ابرار الحق سمیت 41 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرائے ۔  پی پی 165 سے 41 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ کاغزات جمع کرانے والوں میں سیف الملوک کھوکھر,منشاء سندھو رائ شہاب الدین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امجد نعیم,عاطف ایوب میو سمیت 41 نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ۔