کراچی یونیورسٹی روڈ پر اماں کا دسترخوان کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): کراچی میں یورنیورسٹی روڈ پر اماں کے کھانے کی دھوم مچ گئی ہے۔ سستا اور گھریلو ذائقے والا کھانا جس نے بھی کھایا، تعریف کیے بنا نہ رہ سکا۔ سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہیں اے ٹی ایم کی خصوصی رپورٹ دیکھیے