آبشاروں اور شفاف دریاؤں کا مسکن دیر کی کمراٹ ویلی

دیر(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): صدیوں پرانی لکڑی سے بنی تھل مسجد کی سیر کریں، پھر گھنے جنگلات، قدرتی آبشاروں ، پہاڑوں کے نظارے کرنے دیر کی کمراٹ ویلی میں داخل ہوجائیں، گھنے جنگلات سرسبز و شاداب میدان بہتی آبشاروں اور شفاف دریاؤں کا مسکن دیر کی کمراٹ ویلی کی سیر کیجیے اے ٹی ایم نیوز کی خصوصی رپورٹ میں