چینی اور روسی صدر کے درمیان کھانے پکانے کا دلچسپ مقابلہ

چینی اور روسی صدر کے درمیان کھانے پکانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں روسی صدر نے میزبانی کی۔ اس حوالے سے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ