چیف جسٹس پر تنقید فیصل رضاعابدی کو مہنگی پڑگئی، دہشتگردی کا مقدمہ درج

کراچی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن ) سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ، فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس اور ڈیم پر شدید تنقید کی اور کھری کھری سنا دیں ، جس پر ڈیم مخالفت اور تنقید کے جرم میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ، کچھ دن قبل چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریماکس میں کہا تھا کہ جو ڈیم کین مخالفت کرے گا اسکے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے گا ، البتہ غداری کی دفعات تو مقدمہ میں شامل نہیں کی گئی لیکن تنقید کو دہشت گردی ضرور بنا لیا گیا ہے ،
انہوں نے کہا کیا ویڈیو میں دیکھیں