لاہور کے علاقےگلشن راوی میں انسانیت سوزواقعہ

لاہورکے علاقے گلشن راوی میں معمولی رنجش پرمسلح افراد نے نہتے شہری کو برہنہ کرکے اس پر بہیمانہ تشدد کیا،ویڈیو وائرل پونے پرپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف کارروائی کا آگازکردیا گیا ہے۔