معذور نفیسہ بی بی اپنا حق لینے سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن): دونوں ٹانگوں سے معذور نفیسہ بی بی اپنے بھائیو سے حق لینے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی۔
چیف جسٹس سے اپیل کی کہ میرے بھائیوں کے پاس 60 ایکٹر زمین ہے، قانون کے مطابق میرا حصہ 80 کنال بنتا ہے، قانون کے مطابق حصہ دلوایا جائے۔