لاہور میں ہیلمٹ پر پابندی نے ڈاکووں کے لئے مزید آسانی کر دی

لاہور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): ہیلمٹ پہنے ہوئے ڈاکو نے نقاب پوش ساتھی کے ساتھ دن دہیاڑے ہربنس پورہ میں کار سوار فیملی کو لوٹ لیا خوفناک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد چپ سادھ لی۔
نیچے دی گئی ویڈیو میں واردات دیکھی جا سکتی ہے۔