چیف جسٹس ثاقب نثار کا لاہور کے نجی ہسپتال کا دورہ، انتظامی معاملات کا جائزہ لیا

فوٹو: سکرین گریب
لاہور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): چیف جسٹس ثاقب نثار کا لاہور کے نجی ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں کے انتظامی معاملات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مریضوں کی شکایات بھی سنی۔
مزید جاننے کیلئے دیکھئے یہ ویڈیو۔