نیا پاکستان اور نئی واردات کی تکنیکیں، کار والے ہیلمٹ چوری کرنے لگ گئے

لاہور(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): نئے پاکستان میں انوکھی وارداتیں منظر عام پر آنے لگیں۔ ہیلمٹ کی پابندی موٹر سائیکل پر لگی لیکن چوری کار والے کرنے لگے۔ موٹر سایئکل سوار کا ہیلمٹ کار سوار لے اڑا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں کار سوار کو ہیلمٹ چوری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔