مشاہد اللہ خان نے کہا کہ فواد چودھری کو اسکی نانی یاد کروا دوں گا لیکن کیسے؟

اسلام آباد(اے ٹی ایم نیوز آن لائن): قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرما گرمی کا ماحول بنا تو فواد چودھری اور مشاہداللہ خان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہو گیا۔ مشاہد اللہ خان نے نانی یاد دلوانے کا بھی کہ ڈالا۔
مزید کیا ہوا، جانیے اس ویڈیو میں