کیا اب گاڑی میں بھی ہیلمٹ پہنا جائے گا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

چالان کے خوف سے شہریوں نے گاڑی میں بھی ہیلمٹ پہننا شروع کردیا۔ جب سے حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے پر 1000 روپے چالان کیا ہے تب سے شہریوں نے ہیلمٹ پہننا شروع کردیا ہے۔ لیکن اب تو عوام نے گاڑیوں میں بھی ہیلمٹ پہننا شروع کردیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک کار کے ڈرائیور نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے۔ اب لگتا ہے واقعی تبدیلی آگئی ہے۔