لاہور، قصور اور شیخوپورہ کو منسلک کرنے کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے کام شروع کردیا

فائل فوٹو

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) لاہور، قصور اور شیخوپورہ کو منسلک کرنے کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے رنگ روڈ ٹو پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے گرین سگنل دے دیا، رنگ روڈ کا آغاز بی آر بی نہر سے ہوگا.
روڈ 186 کلومیٹر طویل ہو گا، جس پر 40 ارب روپے لاگت آئے گی۔ نیس پاک کمپنی کو اس کی فیزیبلٹی کی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔