ایکسائز کرپشن میں اسحاق ڈار کا بیٹا ملوث، اینٹی کرپشن کا انکشاف

فائل فوٹو

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) اینٹی کرپشن ٹیم ڈی جی ایکسائز کے دفتر پہنچ گئی، ایکسائز میں نمبر پلیٹوں کی مد میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے ایڈیشنل ڈی جی ایکسائزاور ڈی جی ایکسائز پنجاب سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت میں ایکسائز نے نمبر پلیٹوں کی مد میں جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا وہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے فرزند کی تھی۔