جہانگیر ترین نااہل ہو کر بھی سرکاری ایوانوں میں موجود

لاہور (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) جہانگیر ترین نااہلی پر ایک عرصہ خاموشی کے بعد دوبارہ حکومتی ایوانوں میں متحرک ہو گئے ہیں۔ آج عمران خان مختصر دورے پہ لاہور آئے تو گورنر ہاؤس جب وارد ہوئے تو انکے ساتھ جہانگیر ترین کو بھی دیکھا گیا۔ جس کے بعد وہ عمران خان کے ساتھ ہی ان کی گاڑی میں وزیراعلی ہاوس کی جانب روانہ ہوئے۔