وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم اپنے خطاب میں ممکنہ طور پر اپنے دورہ چین کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے۔