خفیہ کیمرے نصب کر کے کیمروں کے سامنے سسر کی بہو سے زبردستی جنسی زیادتی

فائل فوٹو

نئی دہلی (اے ٹی ایم نیوز آن لائن) بھارت کے شہر سون بھدرمیں سسر نے بہو کے باتھروم میں خفیہ کیمرے نصب کر کے اسے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے، پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع سون بھدرکے علاقہ کوتوالی کی رہائشی شادی شدہ خاتون نے تھانے میں دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرے سسر نے میرے باتھ روم میں خفیہ کمرے لگا رکھے ہیں ایک دن میں رات 11 بجے اپنے باتھ روم میں نہا رہی تھی کے میرے سسر کے زبردستی باتھ روم میں گھس کر میرے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعدازاں مجھ پتا چلا کے اس نے میرے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگائے ہو ئے ہیں، میں معاشرے کے ڈر سے خاموش رہی لیکن میرے خاموش ہونے کی وجہ سے میر ے ساتھ ایسا مسلسل ہو نے لگا اور مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنا یا جاتا جس سے تنگ آکر میں نے سسر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر کارروائی کر تے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔